امریکا؛ والد کا سر قلم کرکے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر بدبخت بیٹے کو عمر قید
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست پنسلوینیا سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ جسٹن موہن کو اپنے والد کے لرزہ خیز قتل پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 68 سالہ مائیکل موہن امریکی آرمی کور آف انجینئرز میں طویل عرصے سے خدمات انجام دے چکے تھے۔ ان کی لاش… Continue 23reading امریکا؛ والد کا سر قلم کرکے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر بدبخت بیٹے کو عمر قید











































