واشنگٹن فضائی حادثہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں فضائی حادثہ: مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 67 افراد ہلاکامریکا میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں ایک مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں دونوں فضائی گاڑیوں میں موجود تمام 67 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading واشنگٹن فضائی حادثہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک