لاس اینجلس کے جنگلات میں نئی آگ لگ گئی
لاس اینجلس(این این آئی )امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، 19ہزار افراد کو انخلا کا حکم دیدیا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اڑ رہے ہیں۔طوفانی سانتا انا ہواوں کے باعث 2 گھنٹوں میں 5… Continue 23reading لاس اینجلس کے جنگلات میں نئی آگ لگ گئی