سعودی عرب میں چھ سال سے عائد پاندی ختم ہوگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں واٹس ایپ کے صارفین چھ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ وائس اور ویڈیو کالز کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے شہری اب واٹس ایپ پر ویڈیو کالز کر سکیں گے، تاہم یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا یہ تبدیلی مستقل طور… Continue 23reading سعودی عرب میں چھ سال سے عائد پاندی ختم ہوگئی