امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، انروا کی فنڈنگ بند کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے فلسطینی امدادی ایجنسی انروا کے لیے فنڈنگ روکنے کی دستاویز پر بھی دستخط کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہتا ہوں… Continue 23reading امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، انروا کی فنڈنگ بند کردی