مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟
مکہ مکرمہ (این این آئی)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ماہ صیام برائے سال 1442ھ کے لیے مسجد نبویﷺ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی کا پلان منظور کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح کے پلان کی منظوری… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟



































