دکان سے بسکٹ اٹھا کیوں کھائے دکاندار نے 10سالہ بچہ مار دیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں دکان سے بسکٹ اٹھانے پر 10 سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ کرناٹک کے علاقے حویری میں پیش آیا، بچے نے ایک دکان سے بسکٹ اٹھایا تو اسے دکان مالک نے پکڑ لیا اور بچے کو تشدد کا نشانہ بنانا… Continue 23reading دکان سے بسکٹ اٹھا کیوں کھائے دکاندار نے 10سالہ بچہ مار دیا




































