ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ثالثی میں مراکش اور اسرائیل نے تعلقات قائم کرنے کیلئے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کے ساتھ مغربی صحارا میں مراکش کی خود مختاری کو تسلیم کرنے پر اتفاق کیا ہے جہاں الجیریا کے ساتھ اس کا دہائیوں سے… Continue 23reading ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا