108یہودیوں کی مسجد اقصی میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی، افسوسناک انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصی میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے… Continue 23reading 108یہودیوں کی مسجد اقصی میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی، افسوسناک انکشاف