جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

عمان کا 103 ممالک کو 10 دن کی مفت ویزا انٹری دینے کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

مسقط(این این آئی)سلطنت عمان نے کروناوائرس کے پیش نظر سیاحت پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے 103 ممالک کیلئے مشروط انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔عمان جانے کا شوق رکھنے والے غیرملکیوں کو سیاحتی ویزے آسانی سے مل سکیں گے۔

مشروط ویزے کیلئے سیاح کو 10 دن قیام کی اجازت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ عمان آئے سیاحوں کو پیشگی ہوٹل بکنگ اور واپسی کی کنفرم بکنگ پیش کرنا ہوگی، یورپی یونین، برازیل، چلی، ارجنٹائن کیلئے مشروط فری انٹری ویزا کی سہولت ہوگی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…