کتوں اور گھوڑوں کو پینشن دینے کا فیصلہ
وارسا(آن لائن )پولینڈ میں سرکاری طور پر خدمات سرانجام دینے والے کتوں اور گھوڑوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولش وزیر داخلہ ماریوس کامینسکی نے کہا ہے کہ یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ جو جانور ہمیں کئی خطرناک مجرم… Continue 23reading کتوں اور گھوڑوں کو پینشن دینے کا فیصلہ



































