جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

datetime 20  مارچ‬‮  2021

مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 50ویں یوم آزادی کے موقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف شہریوں اور طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی شیڈول کے تحت 26 مارچ کو ڈھاکا پہنچیں گے اور اسی دن بنگلہ دیش میں یوم آزادی منایا… Continue 23reading مودی واپس جائو، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج مظاہرین کی حسینہ واجد پر بھی کڑی تنقید

بھارت میں اذان کی آواز کم، سپیکرز کا رخ بھی موڑ دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

بھارت میں اذان کی آواز کم، سپیکرز کا رخ بھی موڑ دیا گیا

الہ آباد (این این آئی )بھارت کے شہر الہ آباد میں فجر کی اذان سے متعلق شکایت موصول ہونے پر مسجد کے لاوڈ اسپیکرز کا رخ موڑ کر آذان کی آواز کو بھی کم کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر سنگیتا شریواستوا کی جانب سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ… Continue 23reading بھارت میں اذان کی آواز کم، سپیکرز کا رخ بھی موڑ دیا گیا

امارات ، اسرائیل اختلافات نیتن یاھو کے دورہ ابوظہبی کی منسوخی کا سبب، اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات سے اماراتی قیادت کو شرمندگی کا سامنا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

امارات ، اسرائیل اختلافات نیتن یاھو کے دورہ ابوظہبی کی منسوخی کا سبب، اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات سے اماراتی قیادت کو شرمندگی کا سامنا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات میں تنا ئوکی فضا قائم ہے۔ اسرائیل میں اماراتی سرمایہ کاری کی حد کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیانات کے بعد اماراتی قیادت کو شرمندگی ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتیوں نے نیتن یاہو کی طرف… Continue 23reading امارات ، اسرائیل اختلافات نیتن یاھو کے دورہ ابوظہبی کی منسوخی کا سبب، اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات سے اماراتی قیادت کو شرمندگی کا سامنا

قاتل کہنے پرصدر پیوٹن کا امریکی ہم منصب کو دلچسپ اورمعنی خیزجواب

datetime 19  مارچ‬‮  2021

قاتل کہنے پرصدر پیوٹن کا امریکی ہم منصب کو دلچسپ اورمعنی خیزجواب

ماسکو(این این آئی) صدر بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پیوٹن کا دلچسپ اور معنی خیز جواب سامنے آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پیوٹن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انھیں قاتل اور بے روح شخص… Continue 23reading قاتل کہنے پرصدر پیوٹن کا امریکی ہم منصب کو دلچسپ اورمعنی خیزجواب

ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

ریاض(آن لائن)سعودی دارالحکومت ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس سے آئل ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور نہ ہی تیل کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ سعودی وزارت توانائی نے آئل ریفائنری پر ہونے… Continue 23reading ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

سابق امام کعبہ وفات پا گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

سابق امام کعبہ وفات پا گئے

یلوا (آن لائن ) مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی نے 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی انتقال کر گئے۔سابق امام شیخ محمد علی الصبونی کا انتقال 91 برس کی عمر میں ہوا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ محمد… Continue 23reading سابق امام کعبہ وفات پا گئے

امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

ماسکو (آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یہ اعلان بائیڈن کی جانب سے انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد کیا۔ پیوٹن نے کہا کہ بائیڈن سوموار یا جمعہ کو… Continue 23reading امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے فتوی دیا ہے کہ روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہوگا، کورونا ویکسین عضلاتی طور پر لگائی جاتی ہے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔… Continue 23reading کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

مکہ مکرمہ (این این آئی)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ماہ صیام برائے سال 1442ھ کے لیے مسجد نبویﷺ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی کا پلان منظور کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح کے پلان کی منظوری… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

1 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 4,597