یوکرائنی صدر زیلنسکی کو امریکی صدر سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، ٹرمپ نے بڑا اقدام اٹھا لیا
واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading یوکرائنی صدر زیلنسکی کو امریکی صدر سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، ٹرمپ نے بڑا اقدام اٹھا لیا