منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک چھوٹا طیارہ منجمد جھیل میں پھنس گیا۔ خوش قسمتی سے، طیارے کے پائلٹ اور اس کی دو کم عمر بیٹیاں 12 گھنٹوں کے طویل انتظار کے بعد بحفاظت ریسکیو کر لی گئیں۔ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکار ٹیری گوڈیس… Continue 23reading منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو