سعودی عرب کا 2025 کے لیے پاکستان سمیت بین الاقوامی طلبہ کو مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان
ریاض (نیوز ڈیسک): سعودی عرب نے سال 2025 کے لیے بین الاقوامی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جس سے دنیا بھر کے طلبہ، بشمول پاکستانی طلبا، فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ اسکالرشپ پروگرام سعودی حکومت کے ’’Study in Saudi Arabia‘‘ پلیٹ فارم کے تحت پیش کیا گیا ہے، جس… Continue 23reading سعودی عرب کا 2025 کے لیے پاکستان سمیت بین الاقوامی طلبہ کو مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان