جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر

datetime 2  اگست‬‮  2024

شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر

دوحہ(این این آئی)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ میں ان کے گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔میت گھر پہنچنے پر خواتین اور بچے… Continue 23reading شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر

ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2024

ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔ ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام موبائل ایپ بھی… Continue 23reading ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

اسماعیل ہنیہ کی بیٹی کا اسرائیلی حکومت کیلئے پیغام

datetime 2  اگست‬‮  2024

اسماعیل ہنیہ کی بیٹی کا اسرائیلی حکومت کیلئے پیغام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ نے کہاہے کہ والد کو شہید کرنیوالے قیامت تک پچھتاوے میں رہیں گے۔خولہ اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی بیٹی کا اسرائیلی حکومت کیلئے پیغام

آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا

datetime 2  اگست‬‮  2024

آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا

پرتھ(این این آئی )آسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ نے زندگی کے 45 سال چرچ میں وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام عبدالرحمن رکھا ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ گولڈ ڈیوڈ اپنے بہنوئی کے جنازے میں شرکت کے لیے… Continue 23reading آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا

افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا

datetime 2  اگست‬‮  2024

افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں۔غیرملکیخبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں افغان سرزمین امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہ ہو۔ویدانت پٹیل نے… Continue 23reading افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا

مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

datetime 1  اگست‬‮  2024

مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی مسجد نبوی انتظامیہ نے کہاہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہاں 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد میں آنے والوں نمازیوں اور زائرین کو فراہم کی جانے والی… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

datetime 1  اگست‬‮  2024

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمیں والد کے انتقال کی خبر ملی، شکر ہے اللہ کا کہ میرے والد کا خاتمہ شہادت پر ہوا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

datetime 1  اگست‬‮  2024

ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ابھی یہ تصدیق نہیں کر سکتا کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، ان اطلاعات پر ان کی ابھی کسی سے بات نہیں ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا… Continue 23reading ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

datetime 1  اگست‬‮  2024

اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

تہران (این این آئی )تہران اور بیروت حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران کی پراکسیز کو منہ توڑ ردعمل دیا ہے، اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم برائی کے محور… Continue 23reading اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

Page 92 of 4438
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 4,438