متحدہ عرب امارات نے مملکت سے باہر موجود تمام لوگوں کے رہائشی ویزے معطل کر دیئے، شہریوں کو بیرون ملک سفر سے بھی روک دیاگیا
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت نے کرونا وائرس کے پھیلا ئوکا مقابلہ کرنے کی کوششوں کے ضمن میں پانے شہریوں کو عارضی طور پربیرون ملک سفر سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون کی طرف سے کہا گیا کہ اماراتی شہریوں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے مملکت سے باہر موجود تمام لوگوں کے رہائشی ویزے معطل کر دیئے، شہریوں کو بیرون ملک سفر سے بھی روک دیاگیا