اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس پر بھارت کی مسلسل تنقید ،چین بھی خاموش نہ رہا، سچائی سامنے لے آیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)چین نے کورونا وائرس کے لیے چینی ٹیسٹنگ کٹس کا استعمال بند کرنے کے انڈین فیصلے پر تنقید کی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے اس فیصلے کو غیرمنصفانہ اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ۔انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے کہا تھا کہ وہ نتائج

کی درستگی میں مسائل کی وجہ سے دو چینی کمپنیوں سے حاصل کردہ اینٹی باڈیز ٹیسٹ کٹس واپس کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔انڈیا میں چینی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ چین کو اس فیصلے پر تشویش ہے اور یہ کہ چینی حکام نے ان کٹس کی معائنے کے بعد تصدیق کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…