منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

datetime 31  جنوری‬‮  2020

مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

ماسکو( آن لائن )روس میں ایک مسافرطیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب اس میں سوار خاتون مسافر نے طیارے کی راہداری میں کھڑی ہو کر خود کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی فضائی کمپنی ایس 7 ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

معروف خاتون صحافی نے خودکشی کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

معروف خاتون صحافی نے خودکشی کر لی

قاہرہ( آن لائن )مصری خاتون صحافی نے بند کمرے میں خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی جب اس نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ پولیس کی جانب سے ابتدائی کارروآئی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پولیس کو بیان جمع کرواتے ہوئے خاتون کے… Continue 23reading معروف خاتون صحافی نے خودکشی کر لی

بیٹی کی سالگرہ کے بہانے23بچوں کو یرغمال بنانے والا ماردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

بیٹی کی سالگرہ کے بہانے23بچوں کو یرغمال بنانے والا ماردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پولیس نے تیئیس بچوں کو یرغمال بنانے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس شخص نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے بہانے بچوں کو اپنے گھر مدعو کیا اور بعد میں انہیں یرغمال بنا لیا۔ یہ واقعہ بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے… Continue 23reading بیٹی کی سالگرہ کے بہانے23بچوں کو یرغمال بنانے والا ماردیا گیا

امریکی صدر کا عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان، بغداد پر مالی پابندیاں عائد کرنے کا بھی عندیہ دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020

امریکی صدر کا عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان، بغداد پر مالی پابندیاں عائد کرنے کا بھی عندیہ دیدیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ عراق میں جنگ سے متعلق قرارداد پر ایوان نمائندگان میں رائے شماری ہو گی ہم اپنے فوجیوں… Continue 23reading امریکی صدر کا عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان، بغداد پر مالی پابندیاں عائد کرنے کا بھی عندیہ دیدیا

بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وائر س کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے ہسپتال میں ووہان یونیورسٹی کی ایک طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جسے… Continue 23reading بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

امرود کیوں نہیں دلائے؟ 3 دوستوں نے کم سن لڑکے کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 30  جنوری‬‮  2020

امرود کیوں نہیں دلائے؟ 3 دوستوں نے کم سن لڑکے کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں 3 دوستوں نے مل کر ایک کم سن لڑکے کو امرود نہ دلانے پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا.بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسکول میں چھٹی جماعت کے طالب علم فرمان قریشی سے اس کے 3 دوستوں نے امرود دلانے کی… Continue 23reading امرود کیوں نہیں دلائے؟ 3 دوستوں نے کم سن لڑکے کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

افغانستان میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، افغان فورسز کا دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2020

افغانستان میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، افغان فورسز کا دعویٰ

کابل (آن لائن) افغانستان میں انیس طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ہرات کے ضلع چشتی شریف میں انیس طالبان نے ہتھیار ڈال کر حکومتی امن عمل میں شمولیت اختیار… Continue 23reading افغانستان میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، افغان فورسز کا دعویٰ

سعودی عرب کا روشن خیالی کی جانب ایک اور قدم، ڈراموں اور فلموں میں کام کے بعد ایک اور اجازت دیدی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

سعودی عرب کا روشن خیالی کی جانب ایک اور قدم، ڈراموں اور فلموں میں کام کے بعد ایک اور اجازت دیدی گئی

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو جہاں ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہیں انہیں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت بھی حاصل ہے۔سعودی عرب میں اب جہاں خواتین ڈرائیونگ کرنے کے لیے آزاد ہیں، وہیں وہ اب… Continue 23reading سعودی عرب کا روشن خیالی کی جانب ایک اور قدم، ڈراموں اور فلموں میں کام کے بعد ایک اور اجازت دیدی گئی

کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ووہان کے بعد چین کے ہوبئی صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 30  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ووہان کے بعد چین کے ہوبئی صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

پنگریو (این این آئی) کرونا وائرس ووہان کے بعد چین کے ہوبئی صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیاہے اورووہان سے ایک سو کلومیٹر کے فاصلے پرواقع جنگزو شہر کی میڈیکل اورانجینئرنگ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم چار سو کے قریب پاکستانی طالب علم اپنی یونیورسٹیوں میں محصور ہوگئے ہیں جن میں پنگریو کارہائشی طالب… Continue 23reading کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ووہان کے بعد چین کے ہوبئی صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

Page 882 of 4406
1 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 4,406