کیا ماسک پہن کر آپ کرونا وائرس سے محفوظ ہوگئے؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری سے بچنے کے لیے ماسک کافی ہیں۔… Continue 23reading کیا ماسک پہن کر آپ کرونا وائرس سے محفوظ ہوگئے؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی