اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ارب پتی سرمایہ کار کا ایئر لائنز انڈسٹری کااپنا سٹاک بیچنے کااعلان

datetime 3  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)امریکی ارب پتی سرمایہ کار وارن بفٹ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی برکشائر ہیتھاوے نے چار اہم امریکی ایئر لائنز کے تمام سٹاکس بیچ دئیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی سالانہ شیئر ہولڈر میٹنگ میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہ دنیا کورونا وائرس کی وجہ تبدیل ہو کر رہ گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ

ایئر لائن انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنا ان کی غلطی تھی۔یاد رہے کہ کمپنی نے وارن بفٹ کے اس بیان سے چند گھنٹے قبل ہی اعلان کیا تھا کہ اس سہہ مائی میں انھیں 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔کمپنی کے پاس ڈیلٹا ایئر لائنز کے 11 فیصد، امریکین ایئر لائن کے 10 فیصد، ساتھ ویسٹ کے 10 فیصد اور یونائیڈ ایئر لائنز کے نو فیصد شیئر تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…