امریکا کو کورونا ویکسین تک پہلے رسائی دینے پر فرانسیسی حکام مشتعل ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا
واشنگٹن(این این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور ہر ملک ہی اس سے نجات کے لیے ویکسین حاصل کرنے کا خواہشمند ہیں۔مگر ایسا بھی لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں کئی ممالک کے درمیان ویکسین کی تیاری کے حوالے سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، جس کی ایک مثال… Continue 23reading امریکا کو کورونا ویکسین تک پہلے رسائی دینے پر فرانسیسی حکام مشتعل ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا