جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ امریکہ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کرانے والے صدر ایک دن میں کتنی مرتبہ کرونا ٹیسٹ ہوتا ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 23  جولائی  2020 |

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا دن میں تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں زیادہ ٹیسٹ کرانے والے صدر ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان

نے کہا کہ صدر ٹرمپ ماسک پہنتے ہیں اور وہ کوورناوائرس سے بچاؤ کی تمام تدابیر استعمال کرتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا دن میں تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے۔ واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں زیادہ ٹیسٹ کرانے والے صدر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…