جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

datetime 22  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ایردوآن کے دور میں ترکی میں

جمہوریت کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ خود ایردوآن کی اپنی عوامی مقبولیت بھی ختم ہو چکی ہے۔امریکی اخبارنے ایک کرد نواز ترک میئر ایھان بیلگن کا انٹرویو کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترک صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کے اقتدار کی موجودگی میں کردوں کے حامی کسی شخص کا اپنے عہدے پر قائم رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ انہیں ہروقت یہ کھٹکا لگا رہتا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…