اورنج لائن منصوبہ چین نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو پاک چین شراکت داری کا اہم مظہر قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ سی پیک کا اہم حصہ ہے، سی پیک منصوبوں پرپاکستان کے ساتھ کام جاری رہے گا۔واضح… Continue 23reading اورنج لائن منصوبہ چین نے اہم اعلان کر دیا



































