ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، ازمیر شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی، سمندر کی سطح بلند ہونے سے پانی آبادی میں داخل ہو گیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کے زلزلے سے ازمیر شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی کی خبریں ہیں،میڈیا ذرائع کے مطابق سمندر کی سطح بلند ہونے سے پانی آبادی میں داخل ہو گیا، واضح رہے کہ ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی… Continue 23reading ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، ازمیر شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی، سمندر کی سطح بلند ہونے سے پانی آبادی میں داخل ہو گیا


































