عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز غیر ملکی زائرین کو کتنے دن آئسولیشن میں رہنے پڑے گا؟ کتنی عمر کے افراد سعودی عرب آسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا
مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں روزانہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار افراد… Continue 23reading عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز غیر ملکی زائرین کو کتنے دن آئسولیشن میں رہنے پڑے گا؟ کتنی عمر کے افراد سعودی عرب آسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا


































