پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فرانس میں اسلامو فوبیا، پیرس کی ایک مسجد کے نمازیوں اور مسجد کے امام کو نامعلوم افراد کی طرف سے دھمکی آمیز پیغام موصول

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی ) فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کے مظاہر اور اسلام سے نفرت کے حالیہ واقعات کے بعد نفرت کی آگ مزید پھیل رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کی ایک مسجد کے نمازیوں اور مسجد کے امام کو

نامعلوم افراد کی طرف سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا جس میں انہیں دھمکی دی ہے کہ مسلمانوں کے لیے فرانس میںکوئی جگہ نہیں۔ تم مسلمانوں کو فرانس سے نکال باہر کیا جائے گا۔ شمالی فرانس کے شہر فیرنون میں ڈاک کے ذریعے مسجد کی انتظامیہ اور کچھ نمازیوں کو نسل پرستانہ اور دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ۔ ان پیغامات میں مسلمانوں سے نفرت، عربوں سے حقارت اور ترکوں کے خلاف نا مناسب الفاظ استعمال کیے گئے ۔ایک پیغام میں کہا گیا کہ یورپ بالخصوص فرانس میں مسلمانوں کے خلاف جنگ اب شروع ہوئی ہے۔ ہم اپنے ایک استاد کے قتل کا حساب چکائیں گے۔ اس کے علاوہ مسلمانوں کے حوالے سے نفرت آمیز کئی دوسرے دھمکی آمیز پیغامات شامل کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…