لکڑی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز سفر کے لیے تیار ،گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی نام درج

30  اکتوبر‬‮  2020

دبئی (آن لا ئن) لکڑی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز سفر کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ جہاز کا نام ’عبید‘ رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ’عبید‘ کا نام امارات کے جہاز ساز عبید جمعہ بن ماجد الفلاسی کے نام پر رکھا گیا ہے، عبید نے 1940 کے وسط میں نو سال کی عمر میں جہاز سازی سیکھنے کا آغاز کیا تھا۔دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز ’عبید‘ کی لمبائی اکانوے اعشاریہ چار سات

میٹر اور چوڑائی بیس اعشاریہ چار ایک میٹر ہے جبکہ اونچائی گیارہ میٹر اور وزن دو ہزار پانچ سو ٹن ہے۔لکڑی سے بنے اس بحری جہاز کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔’عبید‘ کی تیاری کے لیے لکڑی افریقہ سے لائی گئی اور اس میں چھ ہزار ٹن وزن رکھا جا سکتا ہے۔ بحری جہاز یو اے ای سے پاکستان، بھارت، مصر سمیت دیگر ممالک میں سامان منتقلی کے کام آئے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…