امریکہ نے داعش کے سربراہ کے سر کی قیمت 1 کروڑ ڈالر مقررکر دی
واشنگٹن( آ ن لائن)امریکی حکام نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ امیر محمد کی اطلاع دینے والے کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش ( آئی ایس آئی ایس) نے ابوبکر البغدادی کی موت کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد نئے… Continue 23reading امریکہ نے داعش کے سربراہ کے سر کی قیمت 1 کروڑ ڈالر مقررکر دی