پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

ماہ اگست میں مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی اسرائیل کے زیر عتاب، اگست میں مسجد ابراہیمی میں 50 بار اذان اور نماز ادا نہیں کی جا سکی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الخلیل(این این آئی)قابض صہیونی حکام کی طرف سے غرب اردن کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازوں کی ادائیگی اور اذان پر پابندی کا اشتعال انگیزی سلسلہ جاری ہے۔ اگست 2020 میں مسجد ابراہیمی 50 بار اذان سے محروم رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکام نے

نام نہاد اور بھونڈے دعوووں کی آڑ میں مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز جیسے شعائر اسلام پرپابندی کا سلسلہ جاری رکھا۔ اگست میں مسجد ابراہیمی میں 50 بار اذان اور نماز ادا نہیں کی جاسکی۔ دوسری طرف اگست کے دوران یہودی شرپسندوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 20 بار مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…