منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نریندر مودی اور راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا

datetime 26  جون‬‮  2024

نریندر مودی اور راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی… Continue 23reading نریندر مودی اور راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا

عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے کلید بردارمقرر

datetime 26  جون‬‮  2024

عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے کلید بردارمقرر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا اعلان کر دیا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ حرمین شریفین کے سرکاری ہینڈل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے چیف اور کلید بردار ہیں۔یہ اعلان 22 جون کو… Continue 23reading عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے کلید بردارمقرر

بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل

datetime 26  جون‬‮  2024

بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب مرغی کی بریانی میں مرغی کی ران ہونے پر لڑائی ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں باراتیوں کا پارہ اس وقت ہائی ہوگیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ بریانی میں مرغی کی ران موجود نہیں ہے۔… Continue 23reading بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل

یورپی یونین کی روس کے 116 افراد اور اداروں پر پابندیاں

datetime 25  جون‬‮  2024

یورپی یونین کی روس کے 116 افراد اور اداروں پر پابندیاں

ماسکو(این این آئی) یورپی یونین نے 116 روسی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔خبر رساں ایجنسی نے مزید کہا کہ یورپی یونین نے روس، چین، متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کی 61 کمپنیوں کو پابندیوں کے 14ویں پیکج میں شامل کیا ہے۔دوہری استعمال کی ٹیکنالوجیز کی برآمد پر بھی پابندیاں عائد کر دی… Continue 23reading یورپی یونین کی روس کے 116 افراد اور اداروں پر پابندیاں

چین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 25  جون‬‮  2024

چین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ(این این آئی)چین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی خلائی مشن چینگ 6 منگولیا میں اتر گیا، یہ چینی خلائی مشن چاند کی سطح سے نمونے لے کر واپس آیا ہے۔ چین میں اس تاریخی لینڈنگ کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا اور چین… Continue 23reading چین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا

صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا

datetime 25  جون‬‮  2024

صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا

واشنگٹن(این این آئی)صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا لگا ہے، امریکی ریاستوں کینساس اور میزوری میں وفاقی عدالتوں کے دو ججوں نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبہ کو جزوی طور پر روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن نے پچھلے… Continue 23reading صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا

جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردئیے

datetime 24  جون‬‮  2024

جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردئیے

نئی دہلی (این این آئی)جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے قرضوں میں ریلیف کا انتظام یقینی بنانے کے… Continue 23reading جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردئیے

بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

datetime 24  جون‬‮  2024

بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں بری طرح ناکام ہوگیا ،عام انتخابات کے نتائج پرجہاں مودی سرکارجگ ہنسائی کا سامنا کررہی ہے وہیں دوسری جانب گودی میڈیا بھی شدید حیرت اورشرمساری کا شکار ہے۔مودی کے دس سالہ دور اقتدارمیں بھارتی الیکٹرونک میڈیا نے مودی… Continue 23reading بھارت کے عام انتخابات میں گودی میڈیا بھی مودی کو اکثریت دلوانے میں ناکام

چین میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2024

چین میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک

بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Page 67 of 4398
1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 4,398