بھارت میں خوفناک حادثہ،14 افراد ہلاک
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی شہرکولکتہ کے ایک میں ہوٹل میں آگ لگنےسے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2 افراد… Continue 23reading بھارت میں خوفناک حادثہ،14 افراد ہلاک