انڈونیشیا کے بدقسمت طیارے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا دل سوز پیغام سامنے آگیا
جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کے بدقسمت طیارے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا دل سوز پیغام سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافر نے ٹیک آف سے پہلے ہی اپنی اہلیہ کو سیلفی بھیجی تھی، ان کی شادی کو دو ہفتے ہی گزرےتھے۔دارالحکومت کے شمال… Continue 23reading انڈونیشیا کے بدقسمت طیارے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا دل سوز پیغام سامنے آگیا































