میوزیم آف اسلامک آرٹ اسلامی دنیاکا سب سے بڑاعجائب گھر قرار
قاہرہ (این این آئی)مصر میں میوزیم آف اسلامک آرٹ کودنیا کے اسلامی فن کا سب سے بڑے عجائب گھر قرار دے دیاگیا۔ اس میں 100 ہزار سے زائد شاہکار نوادرات شامل ہیں جن کسی نا کسی شکل میں اسلامی تاریخی، ثقافت اور اسلامی تہذیب کی عکاسی کرتی ہیں۔ مصرمیں واقع اس اسلامی عجائب گھر میں… Continue 23reading میوزیم آف اسلامک آرٹ اسلامی دنیاکا سب سے بڑاعجائب گھر قرار































