سعودی عرب میں10دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری ،محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں آئندہ دس روز تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہر موسمیات حسن کرانی نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ آئندہ دس روز تک ملک شدید سردی کی لپیٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں10دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری ،محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع































