حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کردیں،سعودی عرب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے کہا ہے کہ حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کردیں، کیونکہ وہ ناکام رہیں گے اور ہم اس ناکامی کو یقینی بنائیں گے۔ ادھر عدن میں حوثی باغیوں کی عدن کی بندرگاہ کی جانب پیش قدمی روکنے کے لیے مقامی قبائلی جنگجو نے شہر میں گشت… Continue 23reading حوثی باغی بزور طاقت یمن پر قبضے کی کوشش ترک کردیں،سعودی عرب











































