داعش کی قید سے رہائی پانے والی نوجوان لڑکیاں خفیہ آپریشن کروانے پر مجبور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) داعش کے جنگجوﺅں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا شکار ہونے والی یزیدی لڑکیاں خفیہ طور پر اسقاط حمل اور آپریشن کے ذریعے اپنا کنوارپن دوبارہ حاصل کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ کئی مہینوں تک داعش کے شدت پسندوں کے چنگل میں رہنے اور جنسی استحصال اور جسمانی تشدد کے… Continue 23reading داعش کی قید سے رہائی پانے والی نوجوان لڑکیاں خفیہ آپریشن کروانے پر مجبور









































