جنوبی برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک،120زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کترینہ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی۔ طوفانی ہواوں نے پانچ منٹ کے دوران ہنستے بستے شہر کو کھنڈر میں تبدیل کردیا۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور 120زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ 2600مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ کئی گھر مکمل طور پر تباہ ہونے کے… Continue 23reading جنوبی برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک،120زخمی











































