ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ ، پولیس کے فوجی طرز کا سامان استعمال کرنے پر پابندی عا ئد

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس کے ہاتھوں سیا ہ فام شہریوں کی ہلاکت کے واقعات کے بعد صدر باراک اوباما نے پولیس کو فوجی طرز کے سازوسامان استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست نیوجرسی کے شہر کے دورے کے دوران صدر اوباما نے کہا کہ پولیس کی جانب سے فوجی سازو سامان کے استعمال سے بعض اوقات مقامی لوگوں میں برا تاثر جاتا ہے۔ پولیس کمیونٹی کے تحفظ اور خدمت کے بجائے خوف کا باعث بن سکتی ہے۔ اس پابندی کے بعد اب پولیس اہلکار فوجی طرز کی بکتر بند گاڑیاں، کیمو فلاج وردیاں اور دستی بم پھیکنے والے لانچر استعمال نہیں کرسکیں گے اور ایسے سازوسامان کے استعمال کے لیے وضاحت پیش کرنی ہوگی۔ صدر اوباما نے یہ احکامات پولیس کے ہاتھوں شہریوں کے قتل واقعات اور میزوری میں پرتشدد احتجاج کے بعد جاری کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…