اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولمبیا میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 52ہوگئی ہے اور 37افراد زخمی ہیں۔ کولمبیا کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، شدید بارشوں کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش سے 4دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہوئی، جبکہ کئی فٹ سیلابی پانی نے ہزاروں گھروں کو متاثر کیا ہے۔ بارش اور سیلاب سے مواصلات اور بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور مختلف علاقوں کا رابطہ بھی منقطع ہے۔ مقامی حکام کے مطابق مٹی کے تودے گرنے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
کولمبیا: مٹی کا تودہ گرنے سے 52افراد ہلا ک،37 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی



















































