برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں لاکھوں افراد جمعرات کو اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوا ہے اور بغیر کسی وقفے کے رات دس بجے تک جاری رہے گا۔اس الیکشن میں اندازاً پانچ کروڑ افراد ووٹ ڈالنے کے… Continue 23reading برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز







































