پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جامعہ الازہر کی سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی پر زور مذمت

datetime 24  جون‬‮  2015 |

قاہرہ (نیوزڈیسک)مصر کی جامعہ الازہر نے چینی حکومت کی جانب سے سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ رویوں کو ختم کر انے میں اپنا کر دار ادا کرے ۔مصر کی جامعہ الازہر یونیورسٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں چین کے اس رویے کی پر زور مذمت کی گئی ہے۔ جس میں چین کے علاقے سنکیانگ میں سرکاری ملازمین ‘ طلبہ اور اساتذہ پر رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھنے پر پابندی عائد کی گئی۔ بیان میںچین میں مسلمانوں کے خلاف ایسی ہر قسم کے جبرو استعداد کی مذمت بھی کی گئی ہے جو ان کے مذہبی حقوق اور شخصی آزادیوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں ۔بیان میں عالمی برادری اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے گروپوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ان رویوں کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…