پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روزہ خوری کے جرم میں داعش نے 2نوجوانوں کوپھانسی دیدی

datetime 24  جون‬‮  2015 |

میادین (نیوزڈیسک) داعش نے 2 نوجوانوں کو پھانسی دیدی ، عسکریت پسند گروپ دولت اسلامیہ کے مطابق دونوں نوجوان روزے کے اوقات کے دوران کھاتے ہوئے گرفتار کئے گئے تھے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے شام کے شہر میادین کے صوبے دیر الزور میں 2 نوجوانوں کو ہسبہ ہیڈکوارٹر کے قریب پھانسی دیدی ، دونوں لڑکوں کی عمر 18 سال سے کم تھی ۔
داعش نے رمضان المبارک کے دوران کھانے کے جرم میں 2 لڑکوں کو مرکزی چوک پر پھانسی دی، عینی شاہدین کے مطابق دونوں لڑکوں کی لاشیں شام تک چوک پر لٹکتی رہی ، کسی کو بھی لاشوں کے پاس جانے کی اجازت نہیں تھی۔
شام اور عراق کے مختلف علاقے دولت اسلامیہ کے قبضے میں ہیں، جہاں انہوں نے ایک خود ساختہ خلافت کا نظام قائم کیا ہوا ہے، جہاں وہ معمولی معمولی باتوں پر لوگوں کے سر قلم کرنے اور کوڑے مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…