واشنگٹن(نیوزڈیسک)نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔
ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام متحدہ کی جانب سے اس سال کے آخر میں جاری ہونیوالےمستحکم ترقی کے سرکاری اہداف کے پیکیج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی نے نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔
ملالہ کاورلڈ بینک کے صدرسے بچوں کیلئے مفت تعلیم کامطالبہ
24
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں