افغا نستا ن میں امن کا قیام ، طالبا ن سے مذاکرا ت کے لئے وفد قطر پہنچ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں قیام امن کے لئے افغان وفد قطر پہنچ گیا جہاں وہ طالبان کے نمائندوں کے ساتھ کھلی بات چیت‘ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رسا ں کے مطا بق یہ ملاقات جو ایک علاقائی کانفرنس کا حصہ ہے افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے باضابط مذاکرات کی طرف… Continue 23reading افغا نستا ن میں امن کا قیام ، طالبا ن سے مذاکرا ت کے لئے وفد قطر پہنچ گیا