بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ناگ کا کامیاب تجربہ

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئی دہلی نے ٹینک شکن گائیڈمیزائل ناک کامیاب تجربہ کیاہے یہ میزائل ہیلی کاپٹر سے سات کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے بھارتی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ناگ میزائل کا تجربہ چندھان فائرنگ رینج سے کیا گیا ۔ میزائل نے دو مراحل میں سات سو کلو میٹر سے زائد دو مختلف فاصلوں پر اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاہدات کا ابھی تجربہ اور سٹڈی کی جارہی ہے تاہم یہ تجربہ ہمیں مخصوص مقصد کیلئے قریب لے آیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…