نائیجیریا(نیوزڈیسک) نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے ،تفصیلات کے مطابق صدرکے ترجمان نے ایک برطانوی نشریاتی ادارے کوبتایاکہ صدر محمدوبوہاری نے آرمی ،ائرفورس اورنیوی کے سربراہان کوبرطرف کردیاہے ۔ترجمان نے بتایاکہ صدربوہاری جلد ان کی جگہ نئے افراد کوعہدوں پرفائز کردیں گے ۔ترجمان نے بتایاکہ صدر کی طرف سے یہ کوئی حیران کن اقدام نہیں ہے کیونکہ صدرپہلے ہی افواج کی نااہلی کے بارے میں نتقید کرتے رہے ہیں کیونکہ تینوں مسلح افواج دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کی کارروائیوں کوکنڑول کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔
نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































