یمن میں اپنے شہریوں کو نکالنے کےلئے کوئی انتظامات نہیں کئے، امریکہ کا اعتراف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی حکام نے یمن میں موجود اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کیلئے کوئی انتظامات نہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو جلد از جلد سمندر کے راستے یمن سے نکالنے کی کوشش کرینگے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان میری ہارف نے صحافیوں کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس… Continue 23reading یمن میں اپنے شہریوں کو نکالنے کےلئے کوئی انتظامات نہیں کئے، امریکہ کا اعتراف