نائیجیریا , نماز جمعہ کے دوران خودکش بمبار لڑکی کا حملہ، 12 افراد ہلاک
کانو(نیوزڈیسک) نائیجیریا میں خودکش بمبار لڑکی نے خود کو نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے بورنو کے گاؤں کے قریب مسجد میں 15 سالہ لڑکی نے خود کو دھماکے… Continue 23reading نائیجیریا , نماز جمعہ کے دوران خودکش بمبار لڑکی کا حملہ، 12 افراد ہلاک







































